انگلینڈ کے فاسٹ بالر جیکب بیتھل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

انگلینڈ کے فاسٹ بالر جیکب بیتھل  کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے فاسٹ بالر جیکب بیتھل کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ٹام بینٹن کو ان کے کور اپ کے طورپر انگلش سکواڈ میں طلب کرلیا گیا،

ہیمسٹرنگ انجری نے انگلش ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا ہے ، انگلش ٹیم سردست بھارت میں ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے ، بیتھل کو ہیمسٹرنگ انجری سے نجات پانے کا معاملہ درپیش ہے ۔ وکٹ کیپر بیٹر جیمی سمتھ بھی پنڈلی کی انجری سی نجات پانے میں کوشاں ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں