پاکستان کرکٹ کی صورتحال واقعی مایوس کن ہے :مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ کی صورتحال  واقعی مایوس کن ہے :مکی آرتھر

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ جیسن گلیسپی ایک شاندار کوچ اور ایک شاندار انسان ہیں، پاکستان کرکٹ صرف خود کو نقصان پہنچا رہی ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ان کے پاس بہت اچھے کھلاڑی ہیں اور اب ان کے پاس وسائل بھی ہیں اور بہت زیادہ نوجوان ٹیلنٹ بھی موجود ہے لیکن اس کے باوجود جو صورتحال ہے وہ واقعی مایوس کن ہے ۔ جب پی سی بی نے گلیسپی اور کرسٹن کو سائن کیا تو میرا خیال تھا کہ وہ بالکل درست راستے پر گامزن ہیں، داخلی تنازعات پاکستان کرکٹ کی ترقی اور استحکام میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں، ان کے پاس اچھے کوچز تھے جو انہیں آگے لے جا سکتے تھے لیکن پھر وہی مشینری جو پاکستان کرکٹ میں کام کرتی ہے وہ حرکت میں آگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں