آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ، اعصام اور عقیل ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے اعصام الحق اور عقیل خان آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ڈبلز ایونٹ کا فائنل آج ہوگا، پاکستانی پیئر فن لینڈ کی جوڑی سے مقابلہ کرے گا۔
پاکستان کے اعصام الحق اور عقیل خان آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ڈبلز ایونٹ کا فائنل آج ہوگا، پاکستانی پیئر فن لینڈ کی جوڑی سے مقابلہ کرے گا۔