بابراعظم کی معروف ماڈل کو گھورنے کی ویڈیو وائرل
لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سٹار بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم کی معروف ماڈل زباب رانا کو گھورنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
اس ویڈیو میں میں بابراعظم کے چہرے کے تاثرات نے مداحوں میں نئی بحث کو جنم دیا ہے ۔بابر کے مداحوں نے گزشتہ روز اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرول کیا تھا،وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابراعظم اور زباب رانا ایک تقریب میں ایک ساتھ نظر آئے ، جہاں انہیں تھوڑا پریشان اور شرمیلے تاثرات دیکھا گیا،مداحوں نے بابراعظم کو لیکر دلچسپ تبصرے کیے جن میں سے کچھ نے کہاکہ "بابر، اپنے جذبات پر قابو رکھو" "لگتا ہے بابر ہیئر سٹائلر بننا چاہ رہے ہیں" "یہاں بابر فلرٹی کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔