سپینش لالیگا میں ریال میڈرڈ نے اتھلیٹک کلب کوہرا دیا

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ریال میڈرڈنے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں ایتھلیٹک کلب کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا۔
فیڈریکو ویلورڈنے واحد گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ریال میڈرڈ کی لیگ میں 21 ویں فتح ہے ۔ اس کامیابی کے بعد ریال میڈرڈ کی ٹیم کے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگاکے پوائنٹس ٹیبل پر 69 پوائنٹس ہوگئے ہیں اور وہ دوسری پوزیشن پر موجود ہے ۔