پی ایس ایل نوجوان کھلاڑیوں کیلئے فائدہ :فواد علی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے بولر فواد علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نوجوان کھلاڑیوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے ۔
شان ٹیٹ بچپن سے آئیڈیل ہیں، سوچا نہ تھا کہ ایک دن وہ کوچ بھی ہوں گے ۔ میں ان سے بہت کچھ بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔حسن علی اور میر حمزہ کیساتھ بولنگ کر رہا ہوں۔ وہ بتاتے رہتے ہیں۔