کوکو گف اور میرا اینڈریو کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)امریکا کی ٹینس سٹار کوکوگف اور روسی ٹینس سٹار میرا اینڈریوا ڈبلیو ٹی اے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں ۔
21 سالہ امریکی ٹینس سٹار کوکوگف نے سوئس حریف بیلنڈا بین چچ کو شکست دی جبکہ میرا اینڈریوا نے چوتھے راؤنڈ میچ میں یوکرین کی یولیا وولوڈیمیریونا کو شکست دی۔