ابھی ٹورنامنٹ سے باہر نہیں ہوئے اب بھی موقع ہے :رضوان

ابھی ٹورنامنٹ سے باہر نہیں ہوئے   اب بھی موقع ہے :رضوان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابھی ہم ٹورنامنٹ سے باہر نہیں ہوئے ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اب بھی موقع ہے لیکن دوسروں پر انحصار کرنا بالکل پسند نہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں