پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے پرجوش ہوں:مائیک ہیسن

پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے  پرجوش ہوں:مائیک ہیسن

آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نو منتخب ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پرجوش ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میرے لیے بہترین موقع ہے ۔

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نو منتخب ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پرجوش ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میرے لیے بہترین موقع ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں