سپینش لالیگا ، ریال میڈرڈکی فتح

سپینش لالیگا ، ریال میڈرڈکی فتح

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۔۔

سیویلاکی ٹیم کو با آسانی 0-2 گول سے ہرا دیا۔ ریال میڈرڈ کے کیلین ایمباپے اور جوڈ بیلنگھم نے میچ میں ایک ،ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں