ایشین والی بال نیشنز کپ پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی

ایشین والی بال نیشنز کپ  پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی

بحرین(سپورٹس ڈیسک)ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی ہو گئی۔

چائنز تائپے کی فلپائن کے خلاف 3-1 کی فتح کے بعد پاکستان کی اگلے راؤنڈ تک رسائی یقینی ہوئی۔پاکستان نے بھی پہلے میچ میں فلپائن کو 3-1 سے شکست دی تھی، پاکستان ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ کل چائنز تائپے کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان اور چائنز تائپے کے درمیان میچ کی فاتح ٹیم کروپ کی پہلی پوزیشن حاصل کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں