نیشنز کپ والی بال:پاکستان اور انڈونیشیا کا آج کوارٹر فائنل

نیشنز کپ والی بال:پاکستان  اور انڈونیشیا کا آج کوارٹر فائنل

بحرین (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اے وی سی نیشنز کپ والی بال میں کے کوارٹر فائنل میں آج انڈونیشا سے مقابلہ کرے گا۔

کامیابی کی صورت میں پاکستان میڈل کاحقدار بن جائے گا۔پاکستان بحرین میں جاری ٹورنامنٹ کے گروپ سی میں فلپائن اور چائینیز تائپے کو شکست دے کرگروپ چیمپئن بنا تھا۔دیگر کوارٹر فائنل مقابلوں میں آسٹریلیا کا جنوبی کوریا، قطر کا ویت نام اورمیزبان بحرین کا چائینیز تائپے سے ٹکراؤطے ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں