پی ایس ایل 10کو کامیاب قراردیناایک مذاق :علی ترین

 پی ایس ایل 10کو کامیاب  قراردیناایک مذاق :علی ترین

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کی جانب سے۔۔۔

 پی ایس ایل 10 کی کامیابی کے دعووں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ دسویں ایڈیشن میں سٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کم ہوئی۔ ایکس پر ایک بیان میںا نہوں نے کہ کہ ٹی وی پر دیکھنے والے بھی کم تھے ، پی سی بی جانب سے ایونٹ کو کامیاب قرار دینا یقیناً ایک مذاق ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں