بنگلہ دیش اور پاکستان کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور پاکستان کا دوسرا  ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

 یہ میچ شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ،ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔بنگلہ دیش کی ٹیم کو مہمان پاکستان کی ٹیم کے خلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ میچ پاکستانی وقت کیمطابق شام 5 بجے شروع ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں