لائٹ آن کر دو پلیز، یو پی ایس بھی بند ہوگیا،سرفراز احمدچیخ اٹھے

لائٹ آن کر دو پلیز، یو پی ایس  بھی بند ہوگیا،سرفراز احمدچیخ اٹھے

کراچی (سپورٹس ڈیسک)کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی طویل بندش سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی پریشان ہوگئے اور اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ۔

 سرفراز احمد نے اپنے علاقے میں بجلی کی فوری بحالی کی فریاد کرتے ہوئے کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے ،انسٹا سٹوری پر درخواست کی کہ پلیز 10 گھنٹے ہو گئے ہیں، یو پی ایس بھی بند ہوگیا ہے اب۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں