ملتان سلطانز کے مالک کا سکندر رضا کی ٹیم میں شمولت کا عندیہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین نے سکندر رضا کی ٹیم میں شمولت کا عندیہ دے دیا۔سکندر رضا کے نمبر ون ون ڈے آل راؤنڈر بننے سے متعلق ایک ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے۔۔۔
علی خان ترین نے صرف اتنا لکھا کہ ‘جلد سلطان’۔تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید کوئی بات نہیں کہی جس سے شائقین کرکٹ شش و پنج میں مبتلا ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ سکندر رضا پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments