انگلش فٹبال پریمیئر لیگ ،آرسنل کی شاندار کارکردگی ،ٹاپ پوزیشن پر فائز

 انگلش فٹبال پریمیئر لیگ ،آرسنل کی  شاندار کارکردگی ،ٹاپ پوزیشن پر فائز

لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 9میچ ویک مکمل ہونے کے بعد آرسنل کی فٹ بال ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت پوائنٹس ٹیبل پرٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔۔۔

 جبکہ دفاعی چیمپئن لیورپول کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے ۔ آرسنل کی ٹیم کے سب سے زیادہ 16پوائنٹس ہیں اور اس نے دفاعی چیمپئن لیورپول سے پہلی پوزیشن چھین لی ،ٹوٹنہم ہاٹ پور اور بورن ماؤتھ کی ٹیموں کے 14،14 پوائنٹس مساوی ہیں اور یہ ٹیمیں بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں