پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز  کیلئے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔۔۔

پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق شائقین سیریز کے ٹکٹس نجی کوریئر سروسز کے مقررہ مراکز سے خرید سکیں گے ، آن لائن ٹکٹس کی فروخت پہلے ہی جاری ہے ۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان پہلے سے کیا جا چکا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں