پریذیڈنٹ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پریذیڈنٹ کپ کا فائنل  آج کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پریذیڈنٹ کپ کا فائنل میچ پی ٹی وی اور کے آر ایل کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔

 پی سی بی کے مطابق فائنل نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دو بجے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم کو50 لاکھ اور رنرز اپ کو25 لاکھ روپے انعام ملے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں