27 دسمبر کو میری زندگی مجھ سے لے لی گئی تھی:ڈیمین مارٹن

27 دسمبر کو میری زندگی مجھ  سے لے لی گئی تھی:ڈیمین مارٹن

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن نے کوما سے واپس آنے کے بعد پہلے بیان میں کہا ہے کہ 27 دسمبر کو میری زندگی مجھ سے لے لی گئی تھی۔

بیماری سے کوما کی حالت میں آٹھ دنوں تک لڑتا رہا ۔ڈیمین مارٹن نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت اور بیتے دنوں پر بات کی اور ساحل سمندر پر کھڑے ہو کر اپنی تصویر بھی شیئر کی۔انہوں نے کہا کہ ساحل سمندر کی ریت پر اپنے پاؤں رکھنے پر بیحد خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں