افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی:فاطمہ ثنا

افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی:فاطمہ ثنا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ٹیم نے ٹریننگ کے دوران جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے۔

 ٹریننگ کیمپ میں فٹنس پر زیادہ کام ہوا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سکواڈ میں نیا ٹیلنٹ زیادہ ہے جس کا مقصد یہ ہے ورلڈ کپ کی بھی تیاری ہو سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں