محسن نقوی نے جیت فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دی

محسن نقوی نے جیت فہیم اشرف  کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی جیت کو فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دیا۔

محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ نیدرلینڈز کی ٹیم بہت اچھا کھیلی۔میچ خوبصورت جڑواں بچوں کے نام کرتا ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں