انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا کل سے آغاز

 انٹرنیشنل چولستان جیپ  ریلی کا کل سے آغاز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)21ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا آغاز کل سے ہوگا جبکہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکنیکل معائنہ سمیت ڈرائیور کانفرنس 11 فروری کو منعقد کی جائے گی۔ اس کے بعد 12 فروری کو دل واش سٹیڈیم قلعہ ڈیراور میں ریس کے کوالیفائنگ راؤنڈ ہونگے ۔

21ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا آغاز کل سے ہوگا جبکہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکنیکل معائنہ سمیت ڈرائیور کانفرنس 11 فروری کو منعقد کی جائے گی۔ اس کے بعد 12 فروری کو دل واش سٹیڈیم قلعہ ڈیراور میں ریس کے کوالیفائنگ راؤنڈ ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں