دبئی ٹینس ،الیگزینڈرا ایالا نے جیسمین پاؤلینی کو ہرا دیا

دبئی ٹینس ،الیگزینڈرا ایالا نے جیسمین پاؤلینی کو ہرا دیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک)فلپائن کی ابھرتی ہوئی ٹینس سٹار الیگزینڈرا یالا نے دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلی کی ٹینس سٹار اور سکستھ سیڈڈ کھلاڑی جیسمین پاؤلینی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے ۔

فلپائن کی ابھرتی ہوئی ٹینس سٹار الیگزینڈرا یالا نے دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلی کی ٹینس سٹار اور سکستھ سیڈڈ کھلاڑی جیسمین پاؤلینی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں