پاکستان شاہینز کراچی سے دبئی پہنچ گئی

پاکستان شاہینز کراچی سے دبئی پہنچ گئی

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز کراچی سے دبئی پہنچ گئی،پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی اور پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز 20 فروری سے 9 مارچ تک کھیلی جائے گی،سیریز کے تمام میچز ابوظہبی کے اوول سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔پاکستان شاہینز آج مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ابوظہبی کے اوول سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے ۔

پاکستان شاہینز کراچی سے دبئی پہنچ گئی،پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی اور پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز 20 فروری سے 9 مارچ تک کھیلی جائے گی،سیریز کے تمام میچز ابوظہبی کے اوول سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔پاکستان شاہینز آج مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ابوظہبی کے اوول سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں