حسن علی کی اہلیہ کے ہاں بیٹے کی ولادت
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کے ہاں بیٹے کی ولادت گھر میں خوشی کا سماں مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا، حسن علی نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں اﷲ پاک نے انھیں دو بیٹیوں کے بعد بیٹے جسی نعمت سے نوازا ہے حسن علی نے مبارکباد دینے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کے ہاں بیٹے کی ولادت گھر میں خوشی کا سماں مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا، حسن علی نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں اﷲ پاک نے انھیں دو بیٹیوں کے بعد بیٹے جسی نعمت سے نوازا ہے حسن علی نے مبارکباد دینے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔