کریگ ٹائلی امریکی ٹینس ایسوسی ایشن کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر

 کریگ ٹائلی امریکی ٹینس ایسوسی  ایشن کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منعقد ہونے والے سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے سابق ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور ٹینس آسٹریلیا کے سربراہ کریگ ٹائلی کو امریکاٹینس ایسوسی ایشن کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا گیا ہے۔

 ۔بی بی سی کے مطابق 64 سالہ جنوبی افریقی نژاد کریگ ٹائلی 13 برس تک ٹینس آسٹریلیا سے وابستہ رہے ۔ وہ لیو شیر کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے ، جو اب میجر لیگ بیس بال کی ٹیم نیویارک میٹس سے منسلک ہو چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں