دبئی ٹینس ، سٹیفانوس پہلے ہی راؤنڈ میں ہار کر باہر

دبئی ٹینس ، سٹیفانوس پہلے  ہی راؤنڈ میں ہار کر باہر

دبئی (سپورٹس ڈیسک)یونان کے ٹینس کھلاڑی اور دفاعی چیمپئن سٹیفانوس دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رانڈ میں شکست کے بعد باہر ہوگئے اور ان کو مینز سنگلز مقابلوں کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں تنزلی کا سامنا ہے ۔

27سالہ ٹینس کھلاڑی یوگو ہمبرٹ نے اے ٹی پی ایونٹ کے مینز سنگلز میچ میں دفاعی چیمپئن سٹیفانوس کو اپ سیٹ شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں