سپینش لالیگا :گیٹافے نے ریال میڈرڈ کو 1-0گول سے ہرا دیا
میڈرڈ (سپورٹس دیسک)گیٹافے نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے اپنے 26ویں میچ میں ریال میڈرڈ کو سخت مقابلے کے بعدشکست دے دی۔۔۔
گیٹافے کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد ریال میڈرڈ کی ٹیم کو 1-0گول سے ہرا دیا۔گیٹافے کی جانب سے فیصلہ کن گول مارٹن ستیانو نے کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ گیٹافے کی لیگ میں نویں فتح ہے ۔