PSL ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی

PSL ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل ٹرافی کی تقریب رونمائی آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگی، اس موقع پر پی سی بی کی چیئرمین سید محسن رضا نقوی مہمان خصوصی ہونگے ،واضح رہے کہ 8ٹیموں پر مشتمل لیگ کا 11ویں ایڈیشن 26 مارچ سے 10 مئی طے ہے ۔

پی ایس ایل ٹرافی کی تقریب رونمائی آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگی، اس موقع پر پی سی بی کی چیئرمین سید محسن رضا نقوی مہمان خصوصی ہونگے ،واضح رہے کہ 8ٹیموں پر مشتمل لیگ کا 11ویں ایڈیشن 26 مارچ سے 10 مئی طے ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں