پی ایس ایل 11کا آفیشل ترانہ ریلیز

پی ایس ایل 11کا آفیشل ترانہ ریلیز

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 11کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا ۔ پی ایس ایل11کے آفشیل ترانے میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ اور ۔۔

صابری سسٹرز نے آواز کا جادو جگایا،پی ایس ایل 11کے اینتھم کا تھیم ‘‘بیٹ پہ کھیلیں گے ’’رکھا گیا۔ پی ایس ایل الیون کا آغازکل سے قذافی سٹیڈیم میں ہوگا، لاہور اور کراچی 22-22 میچز کی میزبانی کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں