آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
لاہور (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مارچ 2026 کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔
خواتین کے شعبے میں نیوزی لینڈ کی کپتان امیلیا کیر، آسٹریلیا کی بیتھ مونی اور جنوبی افریقہ کی آیابونگا کھاکا کو نامزد کیا گیا ہے ۔ مردوں کے شعبے میں جنوبی افریقہ کے کونر ایسٹرہوزن ،سنجو سیمسن اور جسپریت بمراہ کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے ۔