نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

نیوزی لینڈ کی ویمنز  کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

لندن (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم رواں ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف 3ایک روزہ اور 3ٹی ٹوٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

ای سی بی اعلامیے کے مطابق 3ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ 10مئی کو ریور سائیڈ گرانڈچیسٹر لی سٹریٹ ،دوسرا 13مئی کو کاؤنٹی گراؤنڈ نارتھمپٹن اور تیسرا و آخری ون ڈے میچ 16مئی کو صوفیہ گارڈنزکارڈف میں کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں