آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کا باقاعدہ آغاز

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی  پریکٹس کا باقاعدہ آغاز

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے اتوار کی شام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

 تاہم مہمان کھلاڑیوں کی سفری تھکاوٹ کے باعث پریکٹس سیشن محدود رہا، اور پریکٹس سیشن بیٹنگ کی مشقیں کیں جبکہ زیادہ تر کھلاڑیوں نے صرف وارم اپ کیا۔ پاکستان کی قومی ٹیم نے آرام کیا۔ آج پاکستان اور آسٹریلیا دونوں ٹیمیں پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کریں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں