نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 7جون سے شروع ہوگی

نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن  شپ 7جون سے شروع ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام، خیبر پختونخوا ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور۔۔۔

 ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپین شپ 7جون سے قیوم سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے ۔ چیمپئن شپ 10 جون تک جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں