ویسٹ انڈیز کیخلاف سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم کو جرمانہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو جرمانہ کر دیا۔
آئی سی سی کے مطابق پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments