ارجنٹینا کا اہم کھلاڑی لیونارڈو بالیرڈی ورلد کپ سے باہر

 ارجنٹینا کا اہم کھلاڑی لیونارڈو  بالیرڈی ورلد کپ سے باہر

لزبن (سپورٹس ڈیسک)ارجنٹینا کے دفاعی کھلاڑی لیونارڈو بالیرڈی ورلڈ کپ سے چند روز قبل انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔

 لیونارڈو چیمپئن شپ کے دفاع کے لیے جاری ارجنٹینا کی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران لگنے والی سنگین چوٹ کے باعث اپنے پہلے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ۔ان کی دائیں ٹانگ کے سولیئس پٹھے میں چوٹ آئی ہے ، جس کے باعث وہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں