اگر پاکستان کی نمائندگی کرتا تو والد زیادہ خوش ہوتے :زیدان اقبال

اگر پاکستان کی نمائندگی کرتا تو والد  زیادہ خوش ہوتے :زیدان اقبال

لندن(سپورٹس ڈیسک)عراقی ٹیم کے سٹار پاکستانی نژاد زیدان اقبال نے فیفا ورلڈکپ میں تاریخی شمولیت کرکے کروڑوں پاکستانی شائقین کے دل جیت لیے ۔۔۔

 مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق کھلاڑی زیدان اقبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالر ہیں۔زیدان اقبال نے اپنے پاکستانی والد کی بہترین تربیت کو اپنی کامیابی کی وجہ قرار دیا ہے ۔زیدان اقبال کا کہنا تھا کہ اگر میں پاکستان کی نمائندگی کرتا تو بطور پاکستانی میرے والد زیادہ خوش ہوتے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں