ورلڈکپ، میچ کے دوران ہائیڈریشن بریکس پر شدید تنقید

ورلڈکپ، میچ کے دوران  ہائیڈریشن بریکس پر شدید تنقید

ڈیلاس (سپورٹس ڈیسک) فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار متعارف کرائی گئی لازمی ہائیڈریشن بریکس کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے ۔۔

 ڈیلاس میں انگلینڈ اور کروشیا کے درمیان میچ کے 22ویں منٹ میں جب ریفری نے پہلے ہائیڈریشن بریک کا اعلان کیا تو دونوں ٹیموں کے حامیوں نے زور دار ہوٹنگ شروع کر دی۔اسی طرح ٹورنٹو میں گھانا اور پاناما کے مقابلے کے دوران بھی شائقین نے وقفے پر اپنی ناراضی کا اظہار کیا، حالانکہ وہاں موسم نسبتا ٹھنڈا اور بارش ہو رہی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں