پاکستان نے امریکا میں چار ملکی پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان نے امریکا میں  چار ملکی پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

ورجینیا(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے عالمی سطح پر ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے چار ملکی پولو ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔۔۔

امریکا میں منعقدہ چار ملکی پولو ٹورنامنٹ میں میزبان امریکا، پاکستان، انگلینڈ اور ارجنٹینا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی پولو ٹیم نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔چار ملکی پولو ٹورنامنٹ امریکی ریاست ورجینیا کے میدان گریٹ میڈو میں کھیلا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں