ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں  آج تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

لندن (سپورٹس ڈیسک)ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ آسٹریلیا اور۔۔۔

 نیدرلینڈز کی ٹیموں کے درمیان روز باؤل ، ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ بنگلہ دیش اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان اسی مقام پر کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا میچ میزبان انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان ہیڈنگلے کرکٹ سٹیڈیم، لیڈز میں کھیلا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں