ایسٹبورن اوپن ٹینس ،میڈیسن کیز اور جیلینا دوسرے راؤنڈ میں داخل

 ایسٹبورن اوپن ٹینس ،میڈیسن کیز  اور جیلینا دوسرے راؤنڈ میں داخل

ایسٹبورن (سپورٹس ڈیسکامریکا کی ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ میڈیسن کیز اور لٹویا کی ٹینس سٹار جیلینا اوسٹاپنکو ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں پہنچ گئیں ۔

 میڈیسن کیز نے آسٹریلوی حریف کھلاڑی تالیہ گبسن کو شکست دی جبکہ لٹویا کی جیلینا اوسٹاپنکو نے وائلڈ کارڈ پر انٹری حاصل کرنے والی برطانوی کھلاڑی فرانسسکا جونز کو مات دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں