نیوزی لینڈ کے 94 سالہ سابق فاسٹ بولر باب بلیئر چل بسے
آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر باب بلیئر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ باب بلیئر کا انتقال انگلینڈ میں ان کی سالگرہ والے ہی دن 23 جون کو ہوا ہے ۔باب بلیئر نے 1952ء سے 1964ء کے دوران 19 ٹیسٹ میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی تھی۔