شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے

شعیب اختر کے بڑے  بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد ،رمیض راجہ،کامران اکمل ، رانا نوید الحسن نے مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی ہے ۔شعیب اختر نے مداحوں اور عوام سے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی اپیل بھی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں