پاکستان میں پہلی دفعہ کھیل کر اچھا لگا:ایشلیگھ وین وک

 پاکستان میں پہلی دفعہ کھیل  کر اچھا لگا:ایشلیگھ وین وک

کراچی (سپورٹس ڈیسک)ساؤتھ افریقہ کی لیگ سپنر ایشلگھ نے کہا ہے کہ میچ سے پہلے ہم نروس تھے ، پاکستان میں پہلی دفعہ کھیل کر اچھا لگا۔

 ایک انٹرویومیں ایشلیگھ وین وک نے کہاکہ ہماری کوشش ہوگی کہ وننگ مومینٹم کو برقرار رکھیں۔ پانچ میچز کی سیریز کا دوسرا ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی میچ کل ہو گا، گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے مکمل آرام کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...