خالد محمود بنگلہ دیش میں ایج گروپ کرکٹ کے کنسلٹنٹ مقرر
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی بی ڈائریکٹر خالد محمود کی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں دوبارہ واپسی ہوئی ہے ، جہاں انہیں ایج گروپ کرکٹ کے لئے 2 سال کے معاہدے پر کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے ۔ خالد محمود اس سے قبل بھی بورڈ میں متعدد اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی بی ڈائریکٹر خالد محمود کی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں دوبارہ واپسی ہوئی ہے ، جہاں انہیں ایج گروپ کرکٹ کے لئے 2 سال کے معاہدے پر کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے ۔ خالد محمود اس سے قبل بھی بورڈ میں متعدد اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments