آف سیزن کیمپ سے سکلز میں اضافہ ہوتا ہے :صائم ایوب
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ آف سیزن میں کیمپ لگانے کا فائدہ ہوتا ہے۔۔۔
، ایسے کیمپس سے بہتری آتی ہے اور سکلز میں اضافہ ہوتا ہے ۔صائم ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ میرا کوئی زیادہ برا وقت رہا ہے ٹیم کے لیے ہمیشہ اچھا کیا ہے ،پریشر ہمیشہ رہتا ہے ، پریشر اچھی پرفارمنس کے لیے بھی اچھا ہوتا ہے ۔ ٹیم کے رول کے مطابق کھیلتا ہوں جو بھی مجھے رول ملے ۔ کیمپ تاخیر سے جوائن کیا کیونکہ ری ہیب چل رہا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments