مزید برازیل کیلئے نہیں کھیلنا چاہتا نیمار نے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی
برازیلیا(سپورٹس ڈیسک)فٹبالر نیمار نے عالمی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب مزید برازیل کیلئے نہیں کھیلنا چاہتے ۔۔۔
برازیل کیلئے سب سے زیادہ گول سکور کرنے والے 34 سالہ فارورڈ نے یہ بیان کوپا سوڈ امریکا کے ایک میچ کے بعد دیا۔نیمار نے کہا کہ میرے خیال میں برازیل کی قومی ٹیم کے ساتھ میرا وقت اب گزر چکا ہے ، میں نے تاریخ رقم کی اور اس پر بہت خوش ہوں، ٹیم کو اپنا خون اور جان دی لیکن مجھے نہیں لگتا کہ اب میں مزید یہ ایسا کرنا چاہتا ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments