فیفا نے ارجنٹینا کیخلاف تادیبی کارروائی کا آغازکردیا

فیفا نے ارجنٹینا کیخلاف تادیبی کارروائی کا آغازکردیا

واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک)فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے دوران ہونے والے ناخوش گوار واقعات پر ارجنٹینا کیخلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کر دیا۔۔۔

 ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کے فائنل میں ہسپانوی کھلاڑیوں سے جھگڑا کرنے جبکہ سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد ارجنٹینا کی ٹیم کی جانب سے گراؤنڈ میں فاک لینڈ جزائر کے بارے میں سیاسی بینر دکھانے اور متعدد مبینہ خلاف ورزیوں پر تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...