قومی سپرنٹر شجرعباس فٹ ہوگئے

قومی سپرنٹر شجرعباس فٹ ہوگئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر)قومی سپرنٹر شجر عباس ٹانگ میں سرجری کے ایک سال بعد مکمل فٹ ہو گئے ہیں، وہ ایشین گیمز 2026 میں 200 میٹر دوڑ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جس کیلئے وہ لاہور کے پنجاب سٹیڈیم میں انفرادی طور پر بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔

قومی سپرنٹر شجر عباس ٹانگ میں سرجری کے ایک سال بعد مکمل فٹ ہو گئے ہیں، وہ ایشین گیمز 2026 میں 200 میٹر دوڑ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جس کیلئے وہ لاہور کے پنجاب سٹیڈیم میں انفرادی طور پر بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...